حدیث نمبر: 32132
٣٢١٣٢ - حدثنا ابن عيينة عن داود بن (شابور) (١) عن مجاهد قال: كنا نفخر على الناس بقارئنا: عبد اللَّه بن السائب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت داؤد بن شابور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا : ہم لوگ لوگوں کے سامنے اپنے قاری حضرت عبد اللہ بن سائب کی وجہ سے فخر کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (سابور).