مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره أن يقول: إذا قرأ القرآن ليس كذا باب: جو شخص قرآن پڑھے جانے کے وقت یوں کہنا نا پسند کرے! ایسا نہیں ہے
حدیث نمبر: 32113
٣٢١١٣ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: إني لأكره أن أشهد عرض القرآن فأقول كذا وليس كذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : میں ناپسند کرتا ہوں کہ میں قرآن کے معاملہ میں گواہی دوں پس میں کہوں ! ایسا ہے، اور وہ ویسا نہ ہو۔