مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره أن يقول: المفصل باب: جو شخص ناپسند کرے قرآن کو یوں کہنا: مفصل
حدیث نمبر: 32091
٣٢٠٩١ - حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر كره أن يقول: المفصل ويقول: القرآن كله مفصل ولكن قولوا: قصار القرآن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ناپسند کرتے تھے : قرآن کی سورتوں کو مفصل کہنا : اور فرماتے تھے : قرآن مجید سارا مفصل و واضح ہے۔ لیکن تم یوں کہا کرو قرآن کی چھوٹی سورتیں۔