مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره أن يقول: قرأت القرآن كله باب: جو شخص یوں کہنا ناپسند کرے: میں نے سارا قرآن پڑھ لیا
حدیث نمبر: 32090
٣٢٠٩٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة قال: قال حذيفة: ما (تقرؤون) (١) ربعها -يعني (براءة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم نے اس کا چوتھائی حصہ بھی نہیں پڑھا۔ یعنی براءت کر رہے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (تقرأون).
(٢) في [ط]: (بره).