مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من قال: قراءة القرآن أفضل مما سواه باب: جو شخص یوں کہے؛ قرآن کا پڑھنا باقی تمام اعمال سے افضل ہے
حدیث نمبر: 32087
٣٢٠٨٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن عبد اللَّه قال: قراءة القرآن أحب إلي من الصوم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : قرآن کا پڑھنا میرے لیے روزہ رکھنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔