مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32079

باب: جو قرآن کی سو آیات یا اس سے زیادہ پڑھے

في قرأ مائة آية أو أكثر

حدیث نمبر: 32079
٣٢٠٧٩ - حدثنا أبو الأحوص عن الأعمش عن مجاهد عن عبد اللَّه بن ضمرة عن كعب قال: من قرأ في ليلة مائة آية كتب من القانتين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن ضمرہ فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے ارشاد فرمایا : جو شخص رات میں سو آیات پڑھے تو وہ فرمانبرداروں میں لکھ دیا جاتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32079
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3494، ترقيم محمد عوامة: 30707»