مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32077
باب: جو قرآن کی سو آیات یا اس سے زیادہ پڑھے
في قرأ مائة آية أو أكثر
حدیث نمبر: 32077
٣٢٠٧٧ - حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن عبيدة قال: أخبرني محمد بن إبراهيم بن الحارث عن (يحنس) (١) أبي موسى عن راشد بن سعد أخ لأم الدرداء عن أبي الدرداء قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من قرأ مائة آية (أو أكثر) (٢) في ليلة لم ⦗٤٤١⦘ يكتب من الغافلين، ومن قرأ بمائتي آية كتب من القانتين، ومن قرأ (خمسمائة آية إلى ألف آية) (٣) أصبح له قنطار من الأجر (٤) القيراط مثل التل العظيم" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص رات میں قرآن کی سو یا اس سے زیادہ آیات کی تلاوت کرتا ہے تو وہ غافلین میں نہیں لکھا جائے گا، اور جو شخص دو سو آیات کی تلاوت کرے تو وہ فرمانبرداروں میں لکھا جائے گا، اور جو شخص پانچ سو آیات سے لے کر ہزار آیات تک تلاوت کرے گا تو وہ اس حال میں صبح کرے گا کہ اس کے نامہ اعمال میں بہت زیادہ اجر لکھ دیا جائے گا۔ جس کا ایک قیراط بہت بڑے ٹیلہ کی مثل ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: بياض.
(٢) سقط من: [هـ، ك].
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (بألف آية إلى خمسمائة).
(٤) في [هـ]: زيادة (و)