مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32049

باب: جو کہے: قرآن اپنے پڑھنے والے کی قیامت کے دن شفاعت کرے گا

من قال: يشفع القرآن لصاحبه يوم القيامة

حدیث نمبر: 32049
٣٢٠٤٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عمرو بن قيس عن زبيد قال: قال عبد اللَّه: القرآن شافع مشفع وماحل مصدق، فمن جعله أمامه قاده إلى الجنة، ومن جعله خلف ظهره قاده إلى النار (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زبید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : قرآن ایسا سفارشی ہے جس کی سفارش قبول کی جاتی ہے اور ایسا جھگڑنے والا ہے جس کی بات کی تصدیق کی جاتی ہے۔ پس جو شخص اس کو اپنا راہنما بناتا ہے تو یہ اس کی جنت کی طرف قیادت کرتا ہے اور جو شخص اس کو پیٹھ پیچھے ڈال دیتا ہے یہ اس کی جہنم کی طرف قیادت کرتا ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ زبيد لم يسمع عن ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32049
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: الصحيح عن ابن مسعود موقوف . »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6010، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8655، 10450، ترقيم محمد عوامة: 30677»