مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32047
باب: جو کہے: قرآن اپنے پڑھنے والے کی قیامت کے دن شفاعت کرے گا
من قال: يشفع القرآن لصاحبه يوم القيامة
حدیث نمبر: 32047
٣٢٠٤٧ - حدثنا عبيدة بن (حميد عن) (١) منصور عن أبي جعفر عن زاذان قال: يقال: إن القرآن شافع مشفع و (ماحلٌ) (٢) مصدق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت زاذان نے ارشاد فرمایا : کہا جاتا ہے : قرآن ایسا سفارشی ہے جس کی سفارش قبول کی جاتی ہے، اور ایسا جھگڑنے والا ہے جس کی بات کی تصدیق کی جاتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ط]: (ماجل).