حدیث نمبر: 3204
٣٢٠٤ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: سئل أنس عن الصلاة في الثوب فقال: يتوشح به (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت انس سے ایک کپڑے میں نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ جائز ہے، البتہ کپڑے کو دائیں بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے کے اوپر ڈال لے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3204
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، وتقدم مرفوعا برقم (٣١٩٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3204، ترقيم محمد عوامة 3191)