حدیث نمبر: 32030
٣٢٠٣٠ - حدثنا غندر (عن شعبة) (١) عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة عن معاذ أنه قال: أما القرآن فمنار كمنار الطريق، (و) (٢) لا يخفى على أحد، فما عرفتم منه فلا (تسألوا) (٣) عنه أحدًا، وما شككتم فيه فكلوه إلى عالم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ارشاد فرمایا : باقی قرآن کے لیے بھی واضح نشان ہیں جیسا کہ راستہ کے نشان ہوتے ہیں جو کسی پر بھی مخفی نہیں ہوتے۔ پس جو کچھ تمہیں اس میں سے سمجھ آجائے تو اس کے بارے میں کسی سے مزید سوال مت کرو ، اور جو چیز تمہیں شک میں ڈالے تو اس کو علم والے کی طرف سونپ دو ۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [جـ، ك]: (تسلوا).