حدیث نمبر: 32028
٣٢٠٢٨ - حدثنا يعلى قال: (حدثنا) (١) إسماعيل عن زبيد قال: قال عبد اللَّه: إن للقرآن (منارا) (٢) كمنار الطريق، فما عرفتم فتمسكوا به وما اشتبه عليكم فذروه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زبید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : قرآن کے لیے بھی نشان ہیں جساپ کہ راستہ کے نشان ہوتے ہیں۔ پس جو تمہیں سمجھ آجائے اس کو مضبوطی سے تھام لو اور جو تم پر واضح نہ ہو تو اس کو چھوڑ دو ۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ]: (منازلًا).
(٣) منقطع؛ زبيد لا يروي عن عبد اللَّه بن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32028
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32028، ترقيم محمد عوامة 30656)