مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32026
باب: تلاوت میں تکلف کرنے کا بیان
التنطع (في القراءة)
حدیث نمبر: 32026
٣٢٠٢٦ - حدثنا أبو أسامة قال: أخبرني الثوري عن الحسن بن عمرو (عن) (١) فضيل عن إبراهيم: كانوا يكرهون أن (يعلموا) (٢) الصبي القرآن (حتى) (٣) يعقل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا : وہ حضرات ناپسند کرتے تھے بچہ کو قرآن سکھانا یہاں تک کہ وہ سمجھدار ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ك]: (وعن).
(٢) في [ك]: (يعلمون).
(٣) سقط من: [جـ].