مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
في البيت الذي يقرأ فيه القرآن باب: اس گھر کا بیان جس میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہو
حدیث نمبر: 32019
٣٢٠١٩ - حدثنا (عبيدة) (١) عن أبي الزعراء عن أبي الأحوص قال: سمعت ابن مسعود يقول: إن أصفر البيوت (لبيت) (٢) الذي أصفر من كتاب اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مسعود کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : بیشک گھروں میں سے خالی گھر تو وہ ہے جو کتاب اللہ کی تلاوت سے خالی ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (عبيلة).
(٢) سقط من: [أ، س، ط، هـ].