حدیث نمبر: 32016
٣٢٠١٦ - حدثنا المحاربي عن ليث عن مجاهد ﴿شِفَاءٌ لِلنَّاسِ﴾ [النحل: ٦٩]، قال: الشفاء في القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : آیت کا ترجمہ : لوگوں کے لیے شفاء ہے ۔ فرمایا : قرآن میں شفا ہے۔
٣٢٠١٦ - حدثنا المحاربي عن ليث عن مجاهد ﴿شِفَاءٌ لِلنَّاسِ﴾ [النحل: ٦٩]، قال: الشفاء في القرآن.حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : آیت کا ترجمہ : لوگوں کے لیے شفاء ہے ۔ فرمایا : قرآن میں شفا ہے۔