حدیث نمبر: 32012
٣٢٠١٢ - حدثنا زيد بن حباب عن مغيرة بنت حسان قالت: سمعت أنسًا يقول: ﴿فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى﴾ [البقرة: ٢٥٦]، قال: القرآن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بنت حسان فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت انس کو یوں فرماتے ہوئے سنا ! یقینا اس نے تھام لیا ایک مضبوط سہارا، آپ نے فرمایا : مضبوط سہارے سے مراد قرآن ہے۔
حواشی
(١) مجهول؛ مغيرة مجهولة.