حدیث نمبر: 32010
٣٢٠١٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن خيثمة) (١) قال: مرت بعيسى [امرأة فقالت: طوبى لبطن حملك ولثدي أرضعك، قال: فقال عيسى: طوبى لمن قرأ القرآن، واتبع ما فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ عیسیٰ کا گزر ایک عورت پر سے ہوا تو اس عورت نے کہا : خوشخبری ہے اس پیٹ کے لیے جس نے تیرا بوجھ اٹھایا اور خوش خبری ہے اس پستان کے لیے جس نے تجھے دودھ پلایا : راوی کہتے ہیں : عیسیٰ نے فرمایا : خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس نے قرآن کو پڑھا اور اس کی تعلیمات کی پیروی کی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].