مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32007

باب: قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان

في التمسك بالقرآن

حدیث نمبر: 32007
٣٢٠٠٧ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن (١) شهاب قال: قال عمر: تعلموا كتاب اللَّه، تعرفوا به، واعملوا به تكونوا من أهله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شھاب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : تم کتاب اللہ کو سیکھو اس کے ذریعہ پہچانے جاؤ گے، اور اس پر عمل کرو گے تو اس کے اہل میں سے بن جاؤ گے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: زيادة (ابن)، وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ٢٣٥، والجرح والتعديل ٤/ ٣٦١، وميزان الاعتدال ٣/ ٣٨٩، وشهاب هذا مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32007
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3126، ترقيم محمد عوامة: 30635»