حدیث نمبر: 32004
٣٢٠٠٤ - حدثنا أبو الأحوص عن زيد بن جبير قال: قال (لي أبو) (١) (البختري) (٢) الطائي: أتبع هذا القرآن، فإنه يهديك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بختری الطائی نے مجھ سے فرمایا : اس قرآن کی پیروی کرو بیشک یہ تمہیں ہدایت دے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ك]، وفي [جـ]: (أبي أبو).
(٢) في [هـ]: (البحتري).