حدیث نمبر: 3200
٣٢٠٠ - حدثنا أبو الأحوص عن طارق عن قيس بن أبي حازم قال: كان خالد ابن الوليد يخرج فيصلي بالناس في ثوب واحد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس بن ابی حازم کہتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید ایک کپڑے میں نماز پڑھایا کرتے تھے۔
٣٢٠٠ - حدثنا أبو الأحوص عن طارق عن قيس بن أبي حازم قال: كان خالد ابن الوليد يخرج فيصلي بالناس في ثوب واحد (١).حضرت قیس بن ابی حازم کہتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید ایک کپڑے میں نماز پڑھایا کرتے تھے۔