مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31981
باب: قرآن کی جن آیات کی اشعار میں تفسیر کی گئی
ما فسر بالشعر من القرآن
حدیث نمبر: 31981
٣١٩٨١ - حدثنا وكيع عن ثابت (بن) (١) أبي صفية عن شيخ يكنى أبا عبد الرحمن عن ابن عباس قال: الزَنِيم: اللئيم الملزق، ثم أنشد هذا البيت: زنيم تداعاه الرجال زيادة … كما زيد في عرض الأديم الأكارع (٢)مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ زنیم ایسے شخص کو کہتے ہیں جو کمینہ ہو اور (کسی قوم کے ساتھ) ملایا ہوا ہو۔ پھر وہ شعر پڑھتے۔ زَنِیمٌ تَدَاعَاہُ الرِّجَالُ زِیَادَۃً کَمَا زِیدَ فِی عَرْضِ الأَدِیمِ الأَکَارِعُ
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي عبد الرحمن.