مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31979

باب: قرآن کی جن آیات کی اشعار میں تفسیر کی گئی

ما فسر بالشعر من القرآن

حدیث نمبر: 31979
٣١٩٧٩ - حدثنا شريك عن بيان عن عامر ﴿فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ﴾ [النازعات: ١٤]، قال: بالأرض ثم أنشد أبياتا لأمية: ⦗٤٠٨⦘ (وفيها) (١) لحم ساهرة وبحر
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { فَإِذَا ہُمْ بِالسَّاہِرَۃِ } میں ساھرہ سے مراد زمین ہے۔ پھر انہوں نے دلیل کے طور پر امیہ کا یہ شعر پڑھا۔ وَفِیہَا لَحْمُ سَاہِرَۃٍ وَبَحْرٍ ۔

حواشی
(١) في [ك]: (اتاتانا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31979
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27727، ترقيم محمد عوامة: 30607»