مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
ما فسر بالشعر من القرآن باب: قرآن کی جن آیات کی اشعار میں تفسیر کی گئی
حدیث نمبر: 31979
٣١٩٧٩ - حدثنا شريك عن بيان عن عامر ﴿فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ﴾ [النازعات: ١٤]، قال: بالأرض ثم أنشد أبياتا لأمية: ⦗٤٠٨⦘ (وفيها) (١) لحم ساهرة وبحرمولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { فَإِذَا ہُمْ بِالسَّاہِرَۃِ } میں ساھرہ سے مراد زمین ہے۔ پھر انہوں نے دلیل کے طور پر امیہ کا یہ شعر پڑھا۔ وَفِیہَا لَحْمُ سَاہِرَۃٍ وَبَحْرٍ ۔
حواشی
(١) في [ك]: (اتاتانا).