مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
(فيما) فسر بالرومية باب: ان الفاظ قرآنی کا بیان جن کی رومی زبان میں وضاحت کی گئی
حدیث نمبر: 31966
٣١٩٦٦ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن عكرمة ﴿وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ﴾ [النجم: ٦١]، قال: هو الغناء بالحميرية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : { وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ } تم گانا بجانے والے ہو، سامد حمیری زبان میں گانا بجانے کو کہتے ہیں۔