مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
(فيما) فسر بالرومية باب: ان الفاظ قرآنی کا بیان جن کی رومی زبان میں وضاحت کی گئی
حدیث نمبر: 31965
٣١٩٦٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن مجاهد في قوله: ﴿وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ﴾ [الإسراء: ٣٥]، قال: العدل، بالرومية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے اللہ کے ارشاد { وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیمِ } (اور تولو صحیح ترازو) کے بارے میں فرمایا : قسطاس رومی زبان میں عدل کو کہتے ہیں۔