مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31943
باب: گانے کے انداز میں پڑھنے کا بیان ، جو لوگ اس کو ناپسند سمجھتے ہیں
في التطريب من كرهه
حدیث نمبر: 31943
٣١٩٤٣ - حدثنا جرير عن ليث (عن) (١) عبد الرحمن بن الأسود قال: كان أحدهم يمد بالآية في جوف الليل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن الاسود نے ارشاد فرمایا : ان میں سے ایک آدھی رات کو آیت کو کھینچ کر پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بن).