مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31938

باب: قرآن کو اچھی آواز میں پڑھنے کا بیان

في حسن الصوت بالقرآن

حدیث نمبر: 31938
٣١٩٣٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق قال: كنا مع أبي موسى (فجننا) (١) الليل إلى بستان خرب قال: فقام من الليل فقرأ قراءة حسنة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابو موسیٰ کے ساتھ تھے۔ پس جب رات ہوگئی تو ہم نے ایک ویران باغ مں م پناہ لی۔ آپ فرماتے ہیں ! آپ نے رات کو قیام کیا اور بہت ہی اچھی تلاوت فرمائی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (فجئنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31938
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٠٩، وابن عساكر ٣٢/ ٨٨.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31308، 37545، ترقيم محمد عوامة: 30566»