مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31933

باب: قرآن کو اچھی آواز میں پڑھنے کا بیان

في حسن الصوت بالقرآن

حدیث نمبر: 31933
٣١٩٣٣ - حدثنا أبو أسامة عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: قال عمر: حسنوا أصواتكم بالقرآن (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : قرآن کے ذریعہ اپنی آوازوں کو خوبصورت بناؤ۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31933
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30561»