مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31930
باب: قرآن کو اچھی آواز میں پڑھنے کا بیان
في حسن الصوت بالقرآن
حدیث نمبر: 31930
٣١٩٣٠ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن مالك (بن) (١) مغول عن ابن بريدة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لقد أوتي الأشعري مزمارا من مزامير آل داود" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تحقیق اشعری کو آل داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری دی گئی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).