حدیث نمبر: 31927
٣١٩٢٧ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن (شباك) (١) الضبي عن إبراهيم عن علقمة أو الأسود عن عبد اللَّه قال: من قرأ القرآن يبتغي به وجه اللَّه كان له بكل حرف عشر حسنات ومحو عشر سيئات (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ یا حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ارشاد فرمایا : جو شخص اللہ کی رضا کے لیے قرآن پڑھتا ہے۔ تو اسے ہر حرف کے بدلہ دس نیکیاں ملتی ہیں ، اور دس گناہ معاف ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، ك، هـ]: (سليمان).