حدیث نمبر: 31926
٣١٩٢٦ - حدثنا أبو الأحوص عن عطاء بن السائب عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه قال: تعلموا القرآن واتلوه، فإن اللَّه (يأجركم) (١) على (تلاوته) (٢) بكل حرف عشر حسنات، أما إني لا أقول الم ولكن ألف ولام وميم (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : قرآن کو سیکھو اور اس کی تلاوت کرو اللہ تمہیں اس کی تلاوت کرنے پر ہر حرف کے بدلہ دس نیکیاں ثواب میں عطا کرتے ہیں۔ اور میں نہیں کہتا : الم ایک حرف ہے، لیکن یوں کہتا ہوں کہ الف ایک حرف اور لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (يا حب كم).
(٢) في [ك]: (تلاوه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31926
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ خطاء اختلط، أخرجه الدارمي (٣٣٠٨)، وأبو عبيد في فضائل القرآن ص ٢٥، والطبراني (٨٦٤٧)، وسعيد بن منصور ٢ (٤)، وابن المبارك في الزهد (٨٠٨).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31926، ترقيم محمد عوامة 30554)