حدیث نمبر: 31925
٣١٩٢٥ - حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن (عبيدة) (١) قال: حدثنا محمد بن كعب عن عوف بن مالك الأشجعي قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من قرأ حرفًا من كتاب اللَّه كتب (اللَّه) (٢) له حسنة، لا أقول: ﴿الم (١) ذَلِكَ الْكِتَابُ﴾ [البقرة: ١ - ٢]، ولكن الحروف مقطعة عن الألف واللام والميم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوف بن مالک الاشجعی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص کتا باللہ کا ایک حرف پڑھتا ہے تو اس کے لیے ایک نیکی لکھ دی جاتی ہے۔ میں نہیں کہتا کہ الم ذالک الکتاب کے بارے میں ۔ لیکن یوں کہتا ہوں۔ کہ حروف مقطعات میں سے الف ایک حرف، لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عبيلي)، وفي [جـ]: (عبدة).
(٢) سقط من: [ك].