مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
في تعليم القرآن كم آية باب: قرآن کی تعلیم کے بارے میں: کتنی آیات سیکھی جائیں؟
حدیث نمبر: 31923
٣١٩٢٣ - حدثنا وكيع عن إسماعيل قال: كان أبو عبد الرحمن يعلمنا خمسًا خمسًا.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل نے ارشاد فرمایا کہ حضررت ابو عبد الرحمن ہمیں پانچ پانچ آیات سکھاتے تھے۔