حدیث نمبر: 3192
٣١٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (سفيان) (١) بن عيينة عن الزهري عن سعيد ابن المسيب عن أبي هريرة قال: أتى رجل النبي ﷺ فقال: إن أحدنا يصلي في الثوب الواحد (قال) (٢): " (أَوَ لِكُلّكُمْ) (٣) ثَوْبَانِ؟! " قال أبو هريرة للذي سأله: أتعرف أبا هريرة؟ فإنه يصلي في ثوب (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ اگر ہم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز پڑھ لے تو کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ کیا ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہوتے ہیں ؟ حضرت ابوہریرہنے سوال کرنے والے سے کہا کہ کیا تم ابوہریرہ کو جانتے ہو ؟ وہ ایک کپڑے میں نماز پڑھتا ہے۔

حواشی
(١) زيادة من [جـ، د، ك].
(٢) في [ب، جـ، ك]: (فقال).
(٣) في [أ، جـ، ك]: (أكلكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3192
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (٣٥٨)، ومسلم (٥١٥).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3192، ترقيم محمد عوامة 3179)