مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31919

باب: قرآن کے اعراب کو واضح کر کے پڑھنے سے متعلق روایات کا بیان

ما جاء في إعراب القرآن

حدیث نمبر: 31919
٣١٩١٩ - حدثنا مالك بن إسماعيل قال: حدثنا جعفر الأحمر عن مطرف عن سوادة بن الجعد عن أبي جعفر قال: من فقه الرجل (عرفانه) (١) (اللحن) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سوادہ بن الجعد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر نے ارشاد فرمایا : آدمی کا غلطی کو پہچاننا اس کے فقیہ ہونے کی علامت ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (فإنه).
(٢) في [ك]: (للحن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31919
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30547»