مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31914
باب: قرآن کے اعراب کو واضح کر کے پڑھنے سے متعلق روایات کا بیان
ما جاء في إعراب القرآن
حدیث نمبر: 31914
٣١٩١٤ - وسألت الحسن فقال: (أما) (١) بلغك ما كتب به عمر أن تعلموا العربية وحسن (العبارة) (٢) (والتفقه) (٣) في الدين (٤).مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حسن سے پوچھا ؟ تو آپ نے فرمایا : کیا تمہیں حضرت عمر کی وہ بات نہیں پہنچی جو انہوں نے خط میں لکھی تھی : کہ تم عربی سیکھو۔ اور اچھے طریقہ سے بات کہنا سیکھو۔ اور دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (ما).
(٢) أي تعبير الرؤيا، وفي [جـ، ك]: (العبادة)، وانظر: سنن سعيد ٢ (٨٩)، وشعب الإيمان ٢/ ٥٤٨، ومصادر التخريج.
(٣) في [أ، ط، هـ]: (وتفقهوا).
(٤) منقطع؛ الحسن لم يسمع من عمر، أخرجه ابن أبي داود في المصاحف (٤٦١)، وعبد الرزاق (٧٩٤٨).