مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3164

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ امام کے سلام کا جواب دیا جائے

من قال: إذا سلم الإمام فرد

حدیث نمبر: 3164
٣١٦٤ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن بن عبيد اللَّه قال: قلت لإبراهيم: إن ذرّأ إذا سلم (الإمام) (١) رد عليه. قال: يجزئه أن يسلم عن يمينه وعن يساره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن عبیدا للہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے کہا کہ حضرت ذر بن عبدا للہ کا معمول یہ ہے کہ جب امام سلام پھیرتا ہے تو وہ اس کے سلام کا جواب دیتے ہیں۔ ابراہیم نے فرمایا کہ اس کے لئے اتنا کافی ہے کہ اپنے دائیں اور بائیں جانب سلام پھیر لے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3164
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3151»