مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3162

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ امام کے سلام کا جواب دیا جائے

من قال: إذا سلم الإمام فرد

حدیث نمبر: 3162
٣١٦٢ - حدثنا وكيع عن (ابن) (١) أبي خالد عن الشعبي قال: إذا سلم الإمام فرد عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب امام سلام کہے تو اس کے سلام کا جواب دیا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ]، وفي [ب]: (إسماعيل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3162
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3149»