مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من رخص أن (يقضي) قبل أن ينحرف باب: جن حضرات کے نزدیک امام کے رخ پھیرنے سے پہلے نماز پوری کرنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 3160
٣١٦٠ - حدثنا روح بن عبادة عن ابن جريج عن عطاء قال: (انتظره) (١) قليلا فإن جلس فقم ودعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ امام کا تھوڑا سا انتظار کرلے، اگر وہ بیٹھا رہے تو اٹھے جائے اور اسے چھوڑ دے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (ينتظره).