مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من رخص أن (يقضي) قبل أن ينحرف باب: جن حضرات کے نزدیک امام کے رخ پھیرنے سے پہلے نماز پوری کرنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 3157
٣١٥٧ - حدثنا حفص عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر: أنه كان (يقضي) (١) ولا (ينتظر) (٢) الإمام (٣). - قال: وكان القاسم وسالم ونافع يفعلون ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما باقی ماندہ نماز ادا کرلیتے تھے اور امام کے اٹھنے کا انتظار نہیں کیا کرتے تھے۔ حضرت قاسم اور حضرت سالم بھی یونہی کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (يفضي)، وفي [جـ، ط]: (يمضي).
(٢) في [ك]: (ينظر).