مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من رخص أن (يقضي) قبل أن ينحرف باب: جن حضرات کے نزدیک امام کے رخ پھیرنے سے پہلے نماز پوری کرنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 3156
٣١٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه قال: إذا سلم الإمام فقم واصنع ما شئت، يقول: لا (تنتظر) (١) قيامه ولا تحوله من مجلسه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جب امام سلام پھیر دے تو اٹھ کر جو مرضی چاہے کرو۔ اس کے اٹھنے اور جگہ بدلنے کا انتظار نہ کرو۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (تنظر).
(٢) منقطع حكما؛ حجاج مدلس.