مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3152
باب: اگر ایک آدمی کی جماعت سے کچھ نماز چھوٹ جائے تو وہ اس وقت تک اس کو ادا نہ کرے جب تک امام اپنا رخ نہ پھیر لے
في الرجل يسبق ببعض الصلاة من قال: لا (يقضي) حتى ينحرف الإمام
حدیث نمبر: 3152
٣١٥٢ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن ومغيرة عن إبراهيم أنهما قالا: لا (يقضي) (١) حتى ينحرف الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ نمازی اپنی نماز اس وقت تک پوری نہ کرے جب تک امام اپنا رخ نہ پھیر لے۔
حواشی
(١) في [أ]: (يفضي)، وفي [س، ط]: (يمضي).