مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3150
باب: تکبیر اولیٰ کی فضیلت
في فضل التكبيرة الأولى
حدیث نمبر: 3150
٣١٥٠ - قال أبو عبيد: فحدثت به رجاء بن حيوة فقال: حدثتنيه أم الدرداء (عن أبي الدرداء) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابو عبید کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث رجاء بن حیوہ کو سنائی تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ام الدرداء نے حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مجھ سے یونہی بیان کیا تھا۔
حواشی
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك].