مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3146
باب: آدمی سلام پھیرنے کے بعد دائیں جانب مڑے یا بائیں جانب؟
في الرجل إذا سلم ينصرف عن يمينه أو عن يساره
حدیث نمبر: 3146
٣١٤٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن حماد عن إبراهيم قال: انصرف على أي شقيك شئت.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس طرف بھی چاہو رخ کرلو۔