مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل إذا سلم ينصرف عن يمينه أو عن يساره باب: آدمی سلام پھیرنے کے بعد دائیں جانب مڑے یا بائیں جانب؟
حدیث نمبر: 3144
٣١٤٤ - حدثنا هشيم: أنا منصور عن الحسن: أنه كان يستحب أن ينصرف الرجل من صلاته عن يمينه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ آدمی نماز پڑھنے کے بعد دائیں جانب کو اٹھے۔