مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31071

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب

كتاب أقضية رسول الله ﷺ

حدیث نمبر: 31071
٣١٠٧١ - حدثنا عبدة عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم في الرجل يقر بالولد ثم ينتفي منه قال: يلاعن بكتاب اللَّه، ويلزم الولد (بقضاء رسول اللَّه ﷺ) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو آدمی پہلے تو اپنے بچہ کا اقرار کرے پھر اس سے نسب کی نفی کر دے، تو کتاب اللہ کے حکم کی وجہ سے وہ لعان کرے گا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلہ کی وجہ سے بچہ اس کے لیے لازم قرار دے دیا جائے گا۔

حواشی
(١) ساقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب أقضية رسول الله ﷺ / حدیث: 31071
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ إبراهيم ليس صحابيًا.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2070، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12373، 12372، 12377، 12378، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18497، 18504، ترقيم محمد عوامة: 29723»