مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31069
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31069
٣١٠٦٩ - حدثنا شبابة (حدثنا) (١) بن أبي ذئب عن الزهري أن النبي ﷺ قضى في القسامة أن اليمين على المدعى عليه (٢).مولانا محمد اویس سرور
امام زہری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قسامت کے بارے میں یوں فیصلہ فرمایا ہے کہ حلف مدعیٰ علیہ کے ذمہ ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (أخبرنا)، وفي [أ، هـ]: (عن)، وسقط من: [ط].