مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31062
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31062
٣١٠٦٢ - (قال) (١): فقال عطاء: إنما الشفعة في الأرض والدار، فقال ابن أبي مليكة: تسمعني لا أم لك أقول: قال رسول اللَّه ﷺ، وتقول هذا.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ پھر عطاء کہنے لگے : شفعہ تو صرف زمین اور گھر میں ہوتا ہے۔ حضرت ابن ابی ملیکہ نے ان سے کہا : تیری ماں نہ رہے، تم مجھے یہ کہتے ہوئے سنتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اور تم یہ بات کہتے ہو ؟
حواشی
(١) سقط من: [جـ].