مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31044
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31044
٣١٠٤٤ - قال: وكنا نتحدث أن القضية كانت أربعًا من الإبل (١).مولانا محمد اویس سرور
کلیب کہتے ہیں : ہم کہہ رہے تھے کہ فیصلہ چار اونٹوں کا تھا۔
حواشی
(١) منقطع، عاصم بن كليب لم يدرك عهد عمر، وانظر: ما قبله.