مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31024
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31024
٣١٠٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى بن) (١) زكريا عن أبيه عن حبيب بن أبي ثابت عن حميد عن جابر بن عبد اللَّه قال: نحل (رجل) (٢) منا أمه (نخلا) (٣) ⦗٧٤⦘ (حياتها) (٤) فلما ماتت قال: أنا أحق (بنخلي) (٥) فقضى (النبي) (٦) ﷺ أنها ميراث (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے ایک آدمی نے اپنی والدہ کو ان کی زندگی بھر کے لیے کھجور کے درخت دے دیے۔ جب اس کی والدہ فوت ہوگئیں تو وہ کہنے لگا کہ میں اپنے کھجور کے درختوں کا زیادہ حق دار ہوں لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان درختوں کے میراث ہونے کا فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، خ، ز، ع، ك، هـ]، وأثبته من شرح معاني الآثار.
(٢) في [ط]: (رجلًا).
(٣) في [هـ]: (نحلًا).
(٤) في [أ، ب، ط]: (حيوتها).
(٥) في [هـ]: (بنحلي).
(٦) في [ك]: (رسول اللَّه).
(٧) مجهول، حميد هو الكندي مجهول، أخرجه الطحاوي ٤/ ٩٣، وبنحوه أحمد (١٤١٩٧)، وأبو داود (٣٥٥٧)، والبيهقي ٦/ ١٧٤، وعبد الرزاق (١٦٨٨٦)، ومسلم (١٦٢٥)، وأبو يعلى (١٨٣٥)، والشافعي ٢/ ١٦٩.